متعدد رقمی مسلئہ اثباتی

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 02:47، 3 فروری 2025ء از imported>ZumrahBot (خودکار: 1 زمرہ کا اضافہ (زمرہ:الجبرا))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

سانچہ:اصطلاح برابر متعدد رقمی مسلئہ اثباتی، متعدد رقمی (x1+x2++xk) کی طاقت  (x1+x2++xk)n، جہاں n غیر منفی صحیح عدد ہے، کے پھیلاؤ کا کلیہ دیتا ہے۔ اس پھیلاؤ کو کی علامت استعمال کرتے ہوئے یوں لکھ سکتے ہیں

(x1+x2++xk)n=(nr1,r2,,rk)x1r1x2r2xkrk

جہاں (حاصل جمع) r1,r2,,rk کی تمام غیر منفی اقدار پر کیا جائے گا جو r1+r2++rk=n کی تسکین کریں۔

(nr1,r2,,rk)x1r1x2r2xkrk کو متعدد رقمی مسلئہ اثباتی کی عام رقم کہتے ہیں۔ اور جہاں

(nr1,r2,,rk)=n!r1!r2!rk!

اور ! کی علامت عاملیہ کو ظاہر کرتی ہے۔

اس مسلئہ سے بآسانی یہ کلیہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ:

r1+r2++rk=n,ri0(nr1,r2,,rk)=kn

مزید دیکھیے

حوالہ جات

سانچہ:حوالہ جات سانچہ:ریاضی مدد سانچہ:انگریزی عنوان