Vandermonde identity

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 05:20، 14 جنوری 2024ء از imported>Yethrosh (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

سانچہ:اصطلاح برابر تولیفیہ ریاضی میں یہ کلیہ

(n+mr)=k=0r(nk)(mrk)

(جہاں (nr) دو رقمی عددی سر ہے) وانڈرمانڈ شناخت کہلاتا ہے۔ اسے convolution قاعدہ بھی کہا جاتا ہے۔

ثبوت

چونکہ

 (1+x)n+m=(1+x)n(1+x)m

اب دونوں اطراف کا دو رقمی مسئلہ اثباتی کی مدد سے پھیلاؤ نکالا جائے، تو دونوں طرف xr کا عددی سر ظاہر ہے برابر ہو گا اور ان کو برابر لکھنے سے یہ شناخت واضح ہو جائے گی۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

سانچہ:حوالہ جات سانچہ:ریاضی مدد