لاکھ

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 20:45، 6 فروری 2025ء از imported>Shuaib-bot (خودکار: تبدیلی روابط (Template:lang-si > سانچہ:Lang-si، Template:ہندی زبان > سانچہ:ہندی زبان، Template:lang-mr > سانچہ:Lang-mr، Template:lang-ne > سانچہ:Lang-ne، Template:lang-bn > سانچہ:Lang-bn، Template:lang-ur > سانچہ:Lang-ur، Template:حوالہ جات > سانچہ:حوالہ جات))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

لاکھ (سانچہ:Lang-si، سانچہ:ہندی زبان، سانچہ:Lang-mr، سانچہ:Lang-ne، سانچہ:Lang-bn، سانچہ:Lang-ur) جنوبی ایشیا میں عدد کی ایک اکائی ہے۔ ہر ایک لاکھ 105 کے برابر ہوتا ہے جس کو 100,000 کی شکل میں لکھا جاتا ہے۔ یہ اکائی پاکستان، بھارت، نیپال، سری لنکا، بنگلہ دیش اور میانمر کے ممالک میں استعمال کی جاتی ہے۔ اس اکائی کو بھارتی اور پاکستانی انگریزی میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

ایک لاکھ = 1,00,000 = 105

مزید

حوالہ جات

سانچہ:حوالہ جات