فریڈمان مساوات

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 04:22، 17 فروری 2025ء از imported>ZumrahBot (خودکار: 1 زمرہ کا اضافہ (زمرہ:1922ء میں سائنس))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

سانچہ:علم الکائنات فریڈمان مساواتیں (Friedmann equantions)، علم الکائناتی نسبتوں (parameters) کو عمومی نظریہءاضافیت کے تحت مربوط کرتی ہیں۔ انھیں 1922 میں الیکزنڈر فریڈمان نے کائناتی نمونہ کے تناسب و تشابہ کے سلسلے میں چند فرائض کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے آئنسٹائن میدانی مساواتوں سے اخذ کیا۔ اسی کی مساواتوں سے کسی مخصوص کثافت (density) اور دباؤ (pressure) رکھنے والے محلول کے لیے فلرو میٹرک (سجـع) کو اخذ کیا جاتا ہے۔ جس کی مساوات یہ ہے

H2=(a˙a)2=8πG3ρ+Λ3ka2
a¨a=4πG3(ρ+3p)+Λ3
یہاں

سانچہ:کائنات مدد