حساب کا بنیادی مسئلہ اثباتی

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 07:13، 4 فروری 2025ء از imported>ZumrahBot (خودکار: 2 زمرہ جات کا اضافہ (زمرہ:تقسیم (ریاضی)، زمرہ:حساب))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

حساب کا بنیادی مسئلہ اثباتی

فرض کرو n>1۔ اب n کو مفرد اعداد پر مشتمل جزوِ ضربی کے طور پر لکھا جا سکتا ہے۔ اور یہ جُزوِ ضربی منفرد ہوں گے، صرف ترتیب مختلف ہو سکتی ہے۔ مثال:
 299376=24×35×7×11
جہاں 2, 3, 7, 11, مفرد اعداد ہیں۔ ان مفرد اعداد کے علاوہ کوئی دوسرا مفرد اعداد کا مجموعہ نہیں، جو 299376 کے جزوِ ضربی بن سکیں، صرف ترتیب مختلف ہو سکتی ہے، مثلاً
 299376=7×3×2×2×3×3×2×3×11×3×2
سانچہ:ریاضی مدد سانچہ:متضاد بین الویکی