قائم الزاویہ (میٹرکس)

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

تعریف: ایک مربع میٹرکس کو قائم الزاویہ کہتے ہیں اگر اس میٹرکس کا اُلٹ اس میٹرکس کو پلٹ کر حاصل ہو جائے، یعنی  n×n میٹرکس A قائم الزاویہ ہے اگر  AtA=AAt=I
اس کا مطلب ہے کہ  At=A1 جہاں I ایک  n×n شناخت میٹرکس ہے۔

مثال

مٰیٹرکس A=[0110] قائم الزاویہ ہے، کیونکہ AAt=[0110][0110]=[1001]

مثال

[cos(θ)sin(θ)sin(θ)cos(θ)] قائم الزاویہ ہے (یاد رہے کہcos2(θ)+sin2(θ)=1

قائم الزاویہ (دو میٹرکس)

تعریف: دو میٹرکس کو آپس میں قایم الزاویہ کہا جاتا ہے اگر ان کی ضرب سے صفر میٹرکس حاصل ہو۔ ایک  m×n میٹرکس A اور ایک  m×n میٹرکس B قائم الزاویہ ہیں اگر  ABt=0 جسے یوں بھی لکھ سکتے ہیں  BAt=0

مثال

مٰیٹرکس A=[10],B=[01] آپس میں قائم الزاویہ ہیں چونکہ ABt=[10][01]=0

سانچہ:ریاضی مدد