بمعامل

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

سانچہ:اصطلاح برابر

بمعامل کو گھڑی کا ریاضی بھی کہا جاتا ہے۔ جس طرح گھڑی میں بارہ گھنٹے کے بعد عدد واپس آ جاتے ہیں، گویا یہ 12 کے بمعامل ریاضی ہے۔ البتہ گھڑی کے برعکس "بمعامل 12 ریاضی" میں اعداد 0 سے 11 تک ہوں گے، یعنی:

0,1,2,3,4,5,6,7,8,9,10,11

"بمعامل 12" ریاضی میں 12 برابر ہے 0 کے، 13 برابر ہے 1 کے، 14 برابر ہے 2 کے اور اسی طرح۔ ریاضی میں "بمعامل 12" کو علامت mod12 سے لکھتے ہیں۔ کچھ مزید مثالیں :

27mod12=3

چونکہ 27=12×2+3

27mod7=6

چونکہ 27=7×3+6

مزید دیکھیے

سانچہ:ریاضی مدد