مماثلتیہ

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 22:53، 11 مئی 2020ء از imported>Shuaib-bot (خودکار: درستی ربط از سمتیہ فضا > سمتیہ مکاں (بدرخواست صارف:Yethrosh))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

سانچہ:اصطلاح برابر

مماثلتیہ ایسے نسبی استحالہ T:22 کو کہتے ہیں، جو گھمائے، سکیڑے/پھیلائے اور ترجمہ کرے:

T([xy])=s[cos(θ)sin(θ)sin(θ)cos(θ)][xy]+[ab]

جہاں s, θ, a, b, اصل اعداد ہیں۔ غور کرو کہ یہ اقلیدسی فضا 2 میں تعریف کیا گیا ہے۔

مزید دیکھیے

سانچہ:ریاضی مدد