ایس میٹرکس جس کے قطاروں اور ستونوں کی تعداد برابر ہو مربع میٹرکس کہلاتی ہے۔ اس میٹرکس کا سائیز n×n لکھا جائے گا۔