شمار کنندہ

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 00:03، 31 جنوری 2025ء از imported>ZumrahBot (خودکار: 5 زمرہ جات کا اضافہ (زمرہ:مصری ایجادات، زمرہ:کسور (ریاضی)، زمرہ:ابتدائی ریاضیات، زمرہ:ریاضیاتی اصطلاحیات، زمرہ:ریاضیات))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

شمار کنندہ ریاضی کی اصطلاح میں کسر کا وہ جز کہلاتا ہے جو کسر کی تشکیل کے لیے ایک مرتبہ سے زیادہ نسب نما کے اجزا کی تعداد کو ظاہر کرتا ہے۔[1][2] مثال کے طور پر 34 کے کسر میں 3 کو شمار کنندہ کہا جائے گا، جو کل عدد کو تین اجزا میں بانٹ رہا ہے اور کل کے چوتھائی کو بتا رہا ہے۔ اس کے مقابل عدد یعنی 4 کو نسب نما کہا جاتا ہے جو کل اجزا کو ظاہر کرتا ہے۔

حوالہ جات

سانچہ:حوالہ جات