سمتیہ (ریاضی و طبیعیات)

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 11:13، 31 جنوری 2025ء از imported>ZumrahBot (خودکار: 2 زمرہ جات کا اضافہ (زمرہ:نسبی ہندسہ، زمرہ:ریاضیاتی پہلو))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

سمتیہ (Vector) ایسی شے جو ایک مطلق قیمت اور رُخ سے تعریف ہو۔ مزید تفصیل کے لیے دیکھو سمتیہ مکاں۔ ریاضی بول چال میں n اشیاء کے مجموعہ کو بھی سمتیہ کہتے ہیں۔ ایسے مجموعہ کو اکثر سائیز  n×1 کی ستون میٹرکس یا سائیز  1×n کی قطار میٹرکس لکھا جاتا ہے۔ اس مجموعہ کے ساتھ کوئی طبعیاتی معنویت مشمول ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ ایسے مجموعہ کو قطار یا ستون میٹرکس سمجھنا چاہیے۔