ریاضیاتی مقلوب

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 08:37، 14 جنوری 2024ء از imported>Tahir-bot (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں
The reciprocal function: y = 1/x. For every x except 0, y represents its multiplicative inverse. The graph forms a hyperbola.

ریاضیات میں کسی عدد x کا ضربی مقلوب یا متقابل 1/x یا x−1 ایسا عدد ہے جسے جب x سے ضرب دیا جائے تو ضربی شناخت 1 حاصل ہوتا ہے۔ اک کسر a/b کا ضربی مقلوب b/a ہے۔ کسی حقیقی عدد کا ضربی مقلوب نکالنے کے لیے 1 کو اس عدد سے تقسیم کرو۔ مثلاً عدد 5 کا ضربی مقلوب ایک کا پانچواں حصہ (1/5 یا 0.2) ہے۔ فنکشن

f(x)=1x

جو x کو 1/x میں نقش کرتی ہے کو متقابل فنکشن کہا جاتا ہے۔

سانچہ:اصطلاح برابر

سانچہ:ریاضی مدد سانچہ:حوالہ جات