گاما فنکشن

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 14:14، 12 مئی 2020ء از imported>Shuaib-bot (خودکار: درستی ربط از مختلط عدد > مخلوط عدد (بدرخواست صارف:Yethrosh))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں
The gamma function along part of the real axis

ریاضیات میں گاما فنکشن (یونانی کلاں حرف  Γ (گاما) سے علامت)، عاملیہ دالہ کی حقیقی اور مختلط اعداد پر توسیع ہے۔ اگر n مثبت صحیح عدد ہے، تو گاما فنکشن عاملیہ کے برابر ہے، استدلال کو 1 سے کم کرتے ہوئے، یوں:

Γ(n)=(n1)!

گاما فنکشن تمام مختلط اعداد پر تعریف ہے سوائے منفی صحیح اعداد اور صفر کے ۔ مثبت حقیقی حصہ رکھنے والے مختلط اعداد کے لیے یہ بذریعہ تاکیدی تکامل یوں تعریف ہے:

Γ(z)=0tz1etdt.

تحلیلی تسلسل کے ذریعہ سے اس کو تمام مختلط اعداد پر توسیع دی جاتی ہے سوائے غیر مثبت صحیح اعداد کے ۔

گاما فنکشن کئی احتمال توزیع میں جُز ہے اور اس طرح اس کا اطلاق احتمال، احصاء اور تالیفیات کے میدانوں میں ہوتا ہے۔

سانچہ:حوالہ جات