ڈی موافر کلیہ

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 20:18، 12 مارچ 2025ء از imported>Shuaib-bot (خودکار: تبدیلی روابط)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

ریاضیات میں ڈی موافر کلیہ (ڈی موافر قضیہ اور ڈی موافر شناخت بھی کہے ہیں)، ڈی موافر کے نام پر، کسی بھی مختلط عدد (اور خاصاً کسی حقیقی عدد) x اور صحیح عدد n کے لیے، بیان کرتا ہے کہ:

(cosx+isinx)n=cos(nx)+isin(nx).

جہاں i سے مراد تخیلی اکائی ہے، یعنی i2=1 ہے۔ یہ کلیہ مختلط اعداد اور مثلثیاتی دالہ کے درمیان رشتہ جوڑتا ہے۔

اگرچہ ڈی موافر نے یہ کلیہ اویلر کے اویلر کلیہ دریافت سے پہلے دریافت کیا، مگر یہ کلیہ اویلر کلیہ کی خاص شکل ہے۔