گیارہ اضلاع

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 09:52، 14 جنوری 2024ء از imported>Tahir-bot (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں
گیارہ اضلاع

یہ ایک ایسی کثیرالاضلاع شکل (polygon) ہوتی ہے جس کی 11 سطحیں ہوتی ہیں۔ منظم گیارہ اضلاع (regular hendecagon) صرف پرکار اور سیدھے خط سے نہیں بنایا جا سکتا ہے اور اس کا اندرونی زاویہ 147.27 ہوتا ہے۔ اندرونی زاویوں کا مجموعہ 1620 ہوتا ہے۔


angle=18036011
angle=147.27

استعمال

کینیڈا کا سکہ لونی (loonie) منظم گیارہ اضلاع سے ملتا جلتا ہے مگر درحقیقت یہ منظم گیارہ اضلاع نہیں ہے۔

رقبہ

منظم تیرہ اضلاع جس کے کنارے (edge) کی لمبائی a ہو اس کا رقبہ مندرجہ ذیل قائدے سے نکالا جا سکتا ہے۔


A=114a2cotπ119.36564a2.

سانچہ:کثیرالاضلاع