مکمل گراف

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 12:01، 22 فروری 2025ء از imported>ZumrahBot (خودکار: 1 زمرہ کا اضافہ (زمرہ:نظریہ گراف))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

سانچہ:اصطلاح برابر ریاضی کی شاخ نظریۂ گراف میں، ایسا گراف جس کے کوئی بھی دو واضح راس صرف اور صرف ایک کنارے سے جڑے ہوں، کو مکمل گراف کہا جاتا ہے۔ مکمل‌گراف جس کی راس کی تعداد n ہو کو Kn کی علامت سے لکھتے ہیں۔ مکمل گراف کی عموماً باقاعدہ کثیرالاضلاع کے روپ میں نقاشی کی جاتی ہے۔

K1:0 K2:1 K3:3 K4:6
K5:10 K6:15 K7:21 K8:28

==بیرونی روابط ==* سانچہ:ریاضی مدد