کیٹیلان عدد

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 06:06، 15 جنوری 2024ء از imported>UrduBot (خودکار: درستی املا ← == حوالہ جات ==؛ تزئینی تبدیلیاں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

سانچہ:اصطلاح برابر ریاضیات کے شعبہ تالیفیات میں کیٹیلان عدد ایک متوالیہ تعریف کرتے ہیں اور یہ تالیفیات میں کافی مفید ثابت ہوتے ہیں۔ nواں کیٹلان عدد Cn یوں تعریف ہوتا ہے:

Cn=1n(2n2n1)=(2n2n1)(2n2n)

تعریف:راہ: کارتیسی مستوی میں شُبیکہ نقطہ  (x0,y0) سے شبیکہ نقطہ  (xm,ym) راہ شبیکہ نقاط کے متوالیہ {(xi,yi)} کو کہتے ہیں، جبکہ نقاط  (xi,yi) کی یہ خصوصیت ہو کہ i=0,1,,m1 کے لیے xi+1=xi+1,yi+1=yi یا پھر xi+1=xi,yi+1=yi+1

تعریف: راہ کو اچھا کہتے ہیں اگر

yi<xi,i=0,1,,m
  • نقطہ  (x0,y0) سے نقطہ  (xm,ym) راہوں کی تعداد
((xmx0)+(ymy0)xmx0)=((xmx0)+(ymy0)ymy0)

ہے۔ یہ اس وجہ سے ہے کہ نقطہ  (x0,y0) سے نقطہ  (xm,ym) جانے تک  (xmx0)+(ymy0) قدم ہیں اور ہر قدم پر آپ کو اُفقی یا عمودی طرف کا انتخاب کرنا ہے، یعنی  (xmx0)+(ymy0) میں سے  (xmx0) افقی قدموں کا انتخاب یا  (xmx0)+(ymy0) میں سے  (ymy0) عمودی قدموں کا انتخاب۔

  • نقطہ  (x0,y0) سے نقطہ  (xm,ym) تک اچھی اور بری دونوں طرح کی راہیں موجود ہوں گی اگر
y0<x0ym<xm
  • نقطہ  (1,0) سے نقطہ  (n,n1) تک اچھی راہوں کی تعداد کیٹلاں عدد Cn کے برابر ہے۔

حوالہ جات

سانچہ:حوالہ جات سانچہ:ریاضی مدد سانچہ:انگریزی عنوان زمر:ریاضیات