فیصد

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 09:02، 14 جنوری 2024ء از imported>Tahir-bot (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

سانچہ:اصطلاح برابر ریاضی میں فیصد سے مراد کسی مقدار کو ایک سو سے موازنہ کرنے کے لیے ایک سو کی کسر کے طور پر لکھا جاتا ہے۔ (فی صد بمعنی کہ ہر سو (صد) میں سے )۔ اسے علامت % سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ مثلاً 33% سے مراد ہے کہ عدد 100 میں سے 33 عدد۔ اگر آپ منڈی سے 3000 روپے کے خربوزے خرید کر اپنی دکان پر 5000 روپے میں فروخت کریں، تو آپ کا منافع 66.66% ہے، کیونکہ

500030003000=0.6666
0.6666×100=66.66

یعنی آپ نے ہر سو روپے پر 66.66 روپے منافع کمایا ہے۔ ِ

مزید دیکھیے

سانچہ:ریاضی مدد