سانچہ:Portal:Mathematics/Did you know/1

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 04:04، 24 جون 2007ء از imported>Urdutext
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

عدد ϕ=1+52 کو سنہری تناسب کہا جاتا ہے۔ تصویر میں لکیر کے بڑے حصہ a اور چھوٹے حصہ b کا تناسب، اور پوری لکیر a+b اور بڑے حصہ a کا تناسب، برابر اور سنہرا ہے، یعنی

ab=a+ba=ϕ1.61803