میڈیاویکی:Apihelp-main-param-origin
کراس ڈومین اجیکس رکویسٹ (CORS) کی مدد سے اےپیآئی تک پہنچنا ہو تو اس پیرامیٹر میں اصل ڈومین فراہم کریں۔ کسی بھی pre-flight درخواست میں اس کی شمولیت لازمی ہے اور اسی بنا پر اسے یوآرآئی درخواست کا جز ہونا چاہیے (POST کا نہیں)۔
جہاں تک تصدیق شدہ درخواستوں کا معاملہ ہے، ان میں بھی Origin سرنامہ میں موجود مصادر میں سے کسی ایک کے مطابق اس پیرامیٹر کا ہونا لازمی ہے۔ لہذا اسے کچھ یوں https://ur.wikipedia.org یا https://meta.wikimedia.org رکھیں۔ اگر یہ پیرامیٹر Origin سرنامہ کے مماثل ہے اور مصدر کو اجازت حاصل ہے تو Access-Control-Allow-Origin اور Access-Control-Allow-Credentials کے سرنامے مرتب کر دیے جائیں گے۔
اس کے برعکس غیر تصدیق شدہ درخواستوں میں * کی قدر درج کریں۔ یہ Access-Control-Allow-Origin سرنامہ کو ترتیب دے گا اور Access-Control-Allow-Credentials کا سرنامہ بھی false ہوگا، نیز صارف سے متعلق تمام معلومات محدود کر لی جائیں گی۔